الجیریا: مراکش کے 200 شہری لیبیا جانے کی کوشش پر گرفتار، سفیر طلب
الجیریا (رائٹرز) الجیریا میں ائرپورٹ پر سکیورٹی فورسزر نے لیبیا جانے والے مراکش کے 200 شہریوں کو گرفتار کرلیا اور سفیر کو طلب کر کے وضاحت مانگی گئی کہ لیبیا جانے والوں کی تعداد میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے۔