اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ 2011ءمیں ہر کھلاڑی کو ذمہ داری سے کھیلنا ہوگا۔ کسی ایک کھلاڑی پر انحصار نہیں کیا جاسکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہاکہ ٹیم کے گیارہ کھلاڑی میدان میں مکمل اتفاق اور اتحاد کے ساتھ پوری محنت کے ساتھ کھیل پیش کرینگے تو امید ہے کہ ٹیم ضرور کامیاب ہوگی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024