Waqt News
Monday | August 15, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ہرنائی : دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،2جوان شہید
  • پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی کی خوشی میں گوگل کا ڈوڈل تبدیل
  • ڈائمنڈ جوبلی:اسٹیٹ بینک نے 75روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا
  • پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی,مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب
  • پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ آویزاں

 ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Feb 25, 2021 | 22:23 10:23 PM, February 25, 2021
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

 ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو 4 ماہ کی مہلت دیتے ہوئے جون تک گرے لسٹ میں  برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے اورکہا ہے کہ پاکستان نے 27 میں سے 24 نکات پر عملدرآمد کرلیا ہے, جون تک تمام 27 نکات پر عملدرآمد کرے۔ ایف اے ٹی ایف نے مزید کہا ہے کہ ٹیررفنانسنگ کے ضمن میں خامیاں پائی گئی ہیں۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)نے 4 روزہ پلانری اجلاس کی تکمیل پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان بد ستور ان کی گرے لسٹ پر موجود رہے گا۔عالمی واچ ڈاگ کے صدر نے ایف اے ٹی ایف اجلاس کے فیصلوں کا اعلان ایک نیوز بریفنگ کے دوران کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی تجاویز پر عمل درآمد کیا ہے تاہم کچھ چیزیں مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔خیال رہے کہ اکتوبر 2020 میں ہونے والے گزشتہ پلانری اجلاس میں ایف اے ٹی ایف نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی معاونت کی روک تھام کے 27 نکاتی ایکشن پلان کے بقیہ 6 اہداف کے لیے فروری 2021 تک گرے لسٹ میں رہے گا۔آخری مرتبہ کے جائزے میں بھی پاکستان کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے دہشت گرد قرار دی گئی تنظیموں اور کالعدم افراد کو سزا دینے، منشیات اور جواہرات کی اسمگلنگ کو روکنے کے خلاف کارروائیوں کی کارکردگی میں خامیاں تھیں۔حالیہ اجلاس کے سلسلے میں اہم عہدیداروں اور غیر ملکی سفرا سے پس پردہ ہونے والی بات چیت ظاہر کرتی تھی کہ جیوری منقسم ہے، حکام ایک مثبت نتیجے کے لیے کافی پیش رفت کا دعوی کرتے ہیں تاہم کچھ سفرا کی تجویز یہ تھی کہ بہترین صورتحال میں بھی پاکستان جون تک اضافی نگرانی کی فہرست میں رہے گا۔21 فروری سے شروع ہونے والے پلانری اجلاس سے قبل ایف اے ٹی ایف نے پیر کے روز تمام ممالک کی مجموعی کارکردگی سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا تھا۔اس پیش رفت کی بنیاد پر پاکستان، ایف اے ٹی ایف کی 40 میں سے 2 سفارشات، انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے نظام میں بہتر عملدرآمد ظاہر کررہا ہے۔اس میں بتایا گیا تھا کہ 4 چیزوں کے معاملات میں پاکستان کی پیش رفت عدم تعمیل، 25 معاملات پر خصوصی عملدرآمد اور 9 سفارشات پر بڑی حد تک عملدرآمد کی ہے۔تاہم پلانری اجلاس میں پاکستان کا جائزہ 40 سفارشات پر نہیں بلکہ 27 نکاتی ایکشن پلان کی بنیاد پر لیے جانے کی توقع تھی۔یاد رہے کہ دہشت گردی کے لیے مالی معاونت روکنے اور انسداد منی لانڈرنگ رجیم میں خامیوں کے باعث پاکستان جون 2018 سے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہے۔

پاکستان کا 75 واں جشنِ آزادی، ملک بھر میں شاندار آتشبازی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • حقیقی آزادی کا حقیقی راستہ اور بائیڈن

    Aug 13, 2022
  • یوم آزادی کے لمحات … کل آج اور کل

    Aug 14, 2022
  • نیپال میں گائے جاتراکے کچھ مناظر

    Aug 13, 2022 | 18:08
  • فوج کے اندر بغاوت کرانے کی سازش 

    Aug 13, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہرنائی : دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،2جوان شہید

    Aug 14, 2022 | 16:06
  • پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی کی خوشی میں گوگل کا ڈوڈل تبدیل

    Aug 14, 2022 | 15:34
  • ڈائمنڈ جوبلی:اسٹیٹ بینک نے 75روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا

    Aug 14, 2022 | 15:28
  • پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی,مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی ...

    Aug 14, 2022 | 14:59
  • پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ ...

    Aug 14, 2022 | 14:47
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سیاست دانوں سے التجا، ہمیں مزید تقسیم نہ کریں!!!!!

    Aug 14, 2022
  • صدر صاحب کا مشن 25 فیصد کامیاب 

    Aug 14, 2022
  •  پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد

    Aug 14, 2022
  • آزادی ایک نعمت ہے

    Aug 14, 2022
  • نازیہ حسن کی یاد میں!!!!!

    Aug 13, 2022
  • 1

    وطن ِ عزیز کی ڈائمنڈ جوبلی، بھارتی سازشیں اور ملک میں بڑھتا سیاسی انتشار

  • 2

    ڈاکٹر شہباز گل کا اعترافی بیان ا ور تحریکِ انصاف کا مستقبل 

  • 3

    قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے  حقوق پر متفقہ قرارداد 

  • 4

    پاکستان سے عوامی سطح کے تعلقات پر امریکی سفیر کا اظہار ِ اطمینان 

  • 5

    دہشت گردی کا خاتمہ اور قومی اتحاد و یکجہتی 

  • 1

    ہفتہ‘ 14  محرم الحرام،   1444ھ، 13اگست 2022 ء

  • 2

    جمعۃ المبارک‘ 13  محرم الحرام،   1444ھ، 12اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  یوم ِ آزادی اور آج کا پاکستان

    Aug 14, 2022
  • پون صدی کا قصہ

    Aug 14, 2022
  • قیام پاکستان: روح فرسا واقعات

    Aug 14, 2022
  •  چودہ اگست اور اس کا مفہوم

    Aug 14, 2022
  • آزادی کی پون صدی

    Aug 14, 2022
  • تحریک پاکستان کے عینی شاہد … الیاس لودھی 

    Aug 14, 2022
  • آؤ اہل وطن دعا مانگیں

    Aug 14, 2022
  • اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں  

    Aug 14, 2022
  • یوم آزادی کے لمحات … کل آج اور کل

    Aug 14, 2022
  • اے وطن جب بھی سر دشت کوئی پھول کھلا 

    Aug 14, 2022
  • 1

    وطن کے نام

  • 2

    ہمارا پرچم

  • 3

    میرا پاکستان خدایا سدا رہے آزاد   (شہباز انور خان)

  • 4

    میرا پاکستان خدایا سدا رہے آزاد  

  • 5

    وزیر اعلی پنجا ب چوہدری پرویز الٰہی سے چند گزارشات 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایمان اور اعمال صالحہ  (۱)

  • 2

    انبیائے کرام کی دعوت توحید

  • 3

    کلام الامام (۲)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    نیازمانہ نئے صبح وشام پیدا کر

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    ارمغان حجاز

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    بال جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group