وزیراعظم عمران خان نے کفایت شعاری کی اعلی ترین مثال قائم کی ہے: شہباز گل
معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سادگی کفایت شعاری کی اعلی ترین مثال قائم کی ہے۔مزید ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف مفرور نے 2016 میں سری لنکا کا دورہ 274,000.00 میں کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سادگی کفایت شعاری کی اعلی ترین مثال قائم کر دی۔نواز شریف مفرور نے 2016 میں سری لنکا کا دورہ 274,000.00 میں کیا۔عمران خان نے سری لنکا کا دورہ صرف 34,000 ڈالر میں کیا-2016 کے دورے کی نسبت اس دورے میں زیادہ کام ہوا زیادہ events ہوئے۔زیادہ فائدہ ہوا pic.twitter.com/hEbyEbsLVC
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 25, 2021
عمران خان نے سری لنکا کا دورہ صرف 34,000 ڈالر میں کیا-2016 کے دورے کی نسبت اس دورے میں زیادہ کام ہوا زیادہ تقاریب ہوئیں ۔زیادہ فائدہ ہوا۔