حمزہ شہباز کی رہائی حق وسچ کی فتح ہے ، میاں گل عمر فاروق
اسلام آباد ( نوائے وقت رپو رٹ ) مرکزی نائب صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن میاں گل عمر فاروق نے اسیر جمہوریت حمزہ شہباز شریف کو استقا مت اور ،،صبر ب کے ساتھ ریاستی دہشت گردی اور عدالتی جبر کا سامنا کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کے حمزہ شہباز نیجبر اور ظلم کہ آگے چٹان کی طرح کھڑے رہے اور حق کی خاطر آواز بلندکرتے رہے گے اس ملک کی عوام کی محبت اور وفا ہمارے خون میں شامل ہے کیوں کہ جب بھی غریب عوام اور اس ملک کہ حق میں بات کی ہے تو ظلام حکمران نے آواز کو دبنے کہ لیے جھوٹے مقدمے بنا کر جیل میں بند کر دیالکین اس ملک کے سپاسلار حمزہ شہباز نے جیل کی سزا برداشت کو قبول کیا اور اس ملک کی غریب عوام کا سودا نہیں کیا لیکن وہ وقت دور نہیں جب میرے قاہد میاں محمد نواز شریف واپس آ کر اس ملک کی ڈور سمبلیں گے اور اس ملک کو اندھیروں سے نکالے گے۔