امام بار گاہ قصرسجادمیں حضرت علی ؓ کے یوم ولادت کی تیاری عروج پر ہے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راجہ اقبال ٹاؤن راولپنڈی امام بار گاہ قصرسجادمیں حضرت علی ؓ کے یوم ولادت کی تیاری عروج پر ہے اس بات کا اظہار خیال سماجی کار کن حاجی راجہ حمیدحسنین نے خطاب کرتے ہوئے 12رجب کو یوم ولادت حضرت علی ؓ بھربور تیاریوں پر اطمینان اظہار کیا۔ عزاداری ان راولپنڈی کی مٹینگ میںبانی جشن حاجی راجہ مولا داد حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجود دور میں مسلم امہ کو درپیش مصائب وآلام کے خاتمہ کیلئے دامن حیدر کرار کو تھامنا ہوگا۔