Waqt News
Friday | April 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکی ایوانِ نمائندگان میں واشنگٹن ڈی سی کو ریاست کی حیثیت دینے کا بل منظور
  • بھارت میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی ، دوسرے روز بھی 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ
  • پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • ایکسپلوریشن سے آئل و گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گا،حماد اظہر
  • وزیراعظم آج مری کا ایک روزہ دورہ کریں گے

تحریکِ و نظریہ پاکستان کا بے تیغ سپاہی 

Feb 25, 2021 6:33 AM, February 25, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
تحریکِ و نظریہ پاکستان کا بے تیغ سپاہی 

حضرت علامہ اقبال نے بہت اپنے ایک شعر کہا تھا …؎

آئین جوانمردی حق گوئی و بے باکی 

اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روبائی 

یہ شعر جن حضرات پر صادق آتا ہے ان میں سے ایک جناب حمید نظامی مرحوم بھی ہیں۔ انہیں اگر ہم شہیدصحافت بھی کہیں تو بے جا نہ ہو گا۔ کیونکہ ساری زندگی صحافیانہ امور کی انجام دہی میں ہر آمر ہر جابر کے سامنے ڈٹ جانے والی یہ شخصیت کئی بار اپنے صحافتی مشن کو برقرار رکھنے کی خاطر انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنی۔ مگر کوئی ظالمانہ ہتھکنڈہ انہیں سچائی کی راہ سے نہیں ہٹا سکا۔ وہ چپ چاپ خون جگر پیتے رہے۔ پرورش لوح قلم کرتے رہے۔ مگر کب تک آخر وہ بھی انسان تھے بالآخر ایوبی دور آمریت میں حبس زدہ گھٹن زدہ ماحول میں بالآخر وہ اپنا دل ہار بیٹھے اور جان سے گزر گئے۔ مگر ان کا قلم اقبال کے فرمان کے مطابق جوانمردی سے حق گوئی و بے باکی کی راہ سے ذرا بھر بھی نہیں ہٹ سکا۔ اگر ہم حمید نظامی کی زندگی پر نظر ڈالیںتو وہ ہمیں بھرپور زندگی بسر کرتے نظر آتے ہیں۔ تحریک پاکستان میں وہ بطور طالب علم نظریہ پاکستان کے کامیاب پرچار کرتے نظر آتے ہیں۔ ایم ایس ایف کے اولین دستے میں وہ ایک متحرک رہنما کے طور پر ہمارے سامنے آتے ہیں۔ وہ اسی دور میں قائد اعظم محمد علی جناح بانی پاکستان کی نظروں میں اعتماد حاصل کر چکے تھے۔ ان کی تعلیمی زندگی کا دور مسلم لیگ اور نظریہ پاکستان کے فروغ کے لیے قیام پاکستان کی جدوجہد کے لیے وقف رہا۔ اس کے باوجود وہ ایک اچھے طالب علم رہے۔ انہوں نے اس موقع پر ہندو سکھ اور انگریز گٹھ جوڑ کے مقابلے میں مسلم لیگ کے نظریات اور ایم ایس ایف کے پلیٹ فارم سے مسلم طلبہ کو نہایت محنت کے ساتھ نظریہ پاکستان کے لیے کام پر وقف کیا۔ پاکستان کے وجود میں آنے سے قبل ہی جناب حمید نظامی میدان صحافت میں قدم رکھ چکے تھے۔ 1940ء میں جب قیام پاکستان کی جدوجہد کا اعلان ہوا تو اس وقت نوائے وقت کا اجرا عمل میں آ چکا تھا۔ یہ وہ وقت تھا جب برصغیر کے اردو صحافیوں میں عبدالمجید سالک ، آغا شورش کاشمیری ، مولانا ظفر علی خان اور غلام رسول مہر کا طوطی بول رہا تھا۔ ان کی موجودگی میں حمید نظامی نے 1940ء میں قائداعظم محمد علی جناح کے حکم پر مسلم لیگ کے ترجمان کے طور پر جب نوائے وقت کا اجرا کیا تو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھاکہ بے سرو سامانی کی حالت میں شروع ہونے والا یہ اخبار حقیقت میں نظریہ پاکستان اور پاکستان کی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کا محافظ بن کر پاکستان دشمن عناصر کے سامنے کوہ گراں بن کر ڈٹ جائے گا۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ نظریہ پاکستان سے لے کر قیام پاکستان اور پھر اس کے بعد تحفظ پاکستان کے لیے اپنے قلم سے جو جہاد جناب حمید نظامی نے کیا وہ پاکستانی صحافت کی تاریخ کا سنہری باب ہے۔ جناب حمید نظامی کی ساری زندگی دوریشانہ رنگ میں رنگی رہی ، وہ کسی حکمران سے ناجائز کیا جائز مفاد بھی حاصل کرنے سے کوسوں دور رہے جبکہ اس دور میں بڑے بڑے صحافی بھی خود کو اس سے محفوظ نہ رکھ سکے۔ یہی وجہ تھی کہ ان کے قلم کی کاٹ تلوار سے کہیں زیادہ سخت اور تیزرہی۔ خرابی صحت ذہنی دبائو اور آمریت کے منفی ہتھکنڈوں کے باوجود حمید نظامی کا قلم کہیں رکا نہیں۔ وہ پاکستان اور اس کے مظلوم عوام کی ترجمانی کا حق ادا کرتے رہے۔ خاص طور پر جب مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے ایک فوجی آمر جنرل ایوب خان کو جو بزور طاقت پاکستان کی باگ ڈور سنبھالے بیٹھے تھا للکارا اوراس کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ۔ دنیا نے دیکھا اخبارات کی تاریخ گواہ ہے۔ جناب حمید نظامی نے کس طرح مادر ملت کا ساتھ دیا۔ یہ نوائے وقت کے بانی کی للکار تھی جس نے ایوبی آمریت کے سینے میں شگاف ڈال دیا ، یہاں وہی …؎

شہر قائد میں تجارتی مراکز جمعہ اور اتوار کے دن بند رکھے جائیں گے

ہزار خوف ہوں لیکن زباں ہو دل کی رفیق 

یہی ازل سے رہاہے قلندروں کا طریق 

والا اقبال کا سرمدی مصرعہ حمید نظامی کی رہنمائی کرتا رہا اور وہ ڈٹے رہے۔ مالی نقصان برداشت کئے مگر حق کا حق ادا کیا۔ وہ بخوبی جانتے تھے کہ پاکستان کی بقا اور ترقی کا راز یہاں کے عوام کے اتحاد اور ان کی خوشحالی میں پوشیدہ ہے اس لئے ان کا قلم اور اخبار عوامی مسائل کی ترجمانی بے باکی سے کرتا رہا جس سے حکمرانوں اور انکے کارپردازوں کی ماتھوں پر شکنیں اُبھر آتیں تھیں مگر وہ حمید نظامی کے قلم کو روک نہ سکے۔ ایوبی آمریت کے ظلم و جبر نے معصوم و نازک دل رکھنے والے اس عظیم صحافی کے دل کو توڑ کر رکھ دیا اور انہوں نے اس حالت مرگ میں بھی اپنا مشن فراموش نہیں کیا اور نوائے وقت کا قیمتی اثاثہ اپنے بھائی مجید نظامی کے توانا ہاتھوں میں سونپ کر وہ اس جہانِ فانی سے رخصت ہوئے۔ مگر ان کے قلمی جہاد کو تاریخ پاکستان اور اردو صحافت کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ 

کورونا: چین سے ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

جی این بھٹ


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
  • کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

    Apr 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دے دی

    Apr 02, 2021 | 21:38
  • جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں شکست کا بدلہ پاکستان کو 6 وکٹوں ...

    Feb 13, 2021 | 21:45
  • نئے پاکستان کےلیے ماڈل مدینہ کی ریاست ہے، وزیراعظم

    Apr 09, 2021 | 13:21
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ...

    Mar 18, 2021 | 13:43
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکی ایوانِ نمائندگان میں واشنگٹن ڈی سی کو ریاست کی حیثیت ...

    Apr 23, 2021 | 13:50
  • بھارت میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی ، دوسرے روز بھی 3 لاکھ ...

    Apr 23, 2021 | 13:43
  • پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

    Apr 23, 2021 | 13:37
  • ایکسپلوریشن سے آئل و گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گا،حماد ...

    Apr 23, 2021 | 13:01
  • وزیراعظم آج مری کا ایک روزہ دورہ کریں گے

    Apr 23, 2021 | 12:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پھولوں کی سیاست کے منتظر عوام!!!!!

    Apr 23, 2021
  • بیشک اللہ نے مسلمانوں سے ان کے مال اور جان خرید ...

    Apr 23, 2021
  • دِلوں میں اُمڈتے شکوک و شبہات 

    Apr 23, 2021
  • پھولوں کی سیاست کے منتظر عوام!!!!!

    Apr 22, 2021
  • ابصار عالم پر حملہ

    Apr 22, 2021
  • 1

    بھارت  کا واضح دہشتگردانہ کرداراسے بلیک لسٹ میںشامل کرانے کا متقاضی ہے 

  • 2

    قانونی کی بالادستی کے لیے  عملی اقدامات کی ضرورت 

  • 3

    وزیراعظم کا مسلم دنیا کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم انکی عملیت پسندی کا مظہر ہے

  • 4

    سی پیک خطے کی تقدیر بدل دیگا

  • 5

    مقبوضہ کشمیر : مظالم میں مزید اضافہ

  • 1

    جمعۃ المبارک ‘10 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  23؍ اپریل2021ء 

  • 2

    جمعرات‘9 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  22؍ اپریل2021ء 

  • 3

    منگل  ‘7 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  20؍ اپریل2021ء 

  • 4

    پیر  ‘6 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  19؍ اپریل2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کا کمال 

    Apr 23, 2021
  • ’’ اُم اُلمومنین سیّدہ خدیجتہ اُلکبریٰ  ؓ / ...

    Apr 23, 2021
  • افغان باقی کہسار باقی الحکم للہ الملک للہ

    Apr 23, 2021
  • پھر ایک بینکار؟

    Apr 23, 2021
  • ’’ دنیا کا حقیقی مالک ‘‘  

    Apr 23, 2021
  • مسلسل گرتا تعلیمی معیار، وجوہات و اسباب

    Apr 23, 2021
  • درود والے اور بارود والے

    Apr 23, 2021
  • خان کا فرنٹ لائن سپاہی

    Apr 23, 2021
  • پرائی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    Apr 23, 2021
  • 10رمضان المبارک، یوم باب السلا م 

    Apr 23, 2021
  • 1

    بجٹ 2021-22'ترقیاتی منصوبے اورعوامی توقعات

  • 2

    آرٹسٹ فنڈ سے ادائیگی میں اس قدر تاخیر کیوں…

  • 3

    مہنگائی کا عفریت اور طاقتور مافیاز

  • 4

    نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کا اجراء 

  • 5

    ون ویلنگ اور حادثات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     والدین کی خدمت بھی جہادہے

  • 2

    روزہ اور روحانیت 

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۵)

  • 4

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۴)

  • 5

    جنت کی نعمتیں

  • 1

    معمولی

  • 2

    میرا آپ کو مشورہ 

  • 3

    اہلیت

  • 4

    ہم کوئی ایسا نظام

  • 5

    ہمیں ہر روز سبق

  • 1

    حیرت

  • 2

    جو مذہب دوسرے

  • 3

    حیرت کدہ

  • 4

    جہاد اگر جوع 

  • 5

    مسلمانوں کا علمی ورثہ

منتخب
  • 1

    کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

  • 2

    وزیراعظم کا خطاب اور سپیکر کی گھبراہٹ 

  • 3

    ابصار عالم پر حملہ

  • 4

    خدارا صحافت کو اپنے فرائض نبھانے دیں 

  • 5

    دِلوں میں اُمڈتے شکوک و شبہات 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    سعودیہ: بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، پاکستان سمیت 20 ملکوں پر پابندی ...

  • 2

    امریکا میں سزائے موت کے قاتل کی زہریلے ٹیکے کی بجائے فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے موت کی ...

  • 3

    بھارتی قانونی ماہرین کا پاکستانی کبوتر کے خلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہ

  • 4

    انڈونیشیا کی آبدوز مشقوں کے دوران 53 اہلکاروں سمیت لاپتہ ہو گئی، تلاش جاری

  • 5

    سعودی عرب ، دنیا کی سب سے بڑی لگژری کروز سروس کا آغاز

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group