شہری دفاع کا عالمی دن یکم مارچ (بروز اتوار) کو منایاجائے گا۔ اس موقع پر صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں خصوصی واکس ، سیمینارز، کانفرنسز ، مذاکروں ، مباحثوں اور دیگر تقریبات کاانعقاد کیاجائے گاجن میں قدرتی آفات ، ناگہانی واقعات، حالت جنگ اور امن کی حالت کے دوران شہریوں میں ان کے بارے میں شعوری آگاہی پیدا کی جائے گی تاکہ وہ کسی بھی غیر متوقع صورتحال میں اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنے کے قابل ہو سکیں۔اس دن کے حوالے سے منعقدہونے والے سیمینارز میں مقررین شہری دفاع کی اہمیت وافادیت کو اجاگر کریں گے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024