ممبئی: بھارت کے شہر وجے نگر کے ایک اسپتال میں مردہ قرار دئیے جانے والے نوجوان کے زندہ ہونے پر اہلخانہ سمیت 50 افراد نے ہنگامہ برپا کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دیا جانے والے 19 سالہ نوجوان چندرا شیکھر کے جسم میں ایمبولینس میں گھر جاتے ہوئے حرکت پیدا ہوگئی اور وہ بات بھی کرنے لگا۔نوجوان کے اہل خانہ اور دیگر عزیز و اقارب سمیت 50 سے زائد افراد اسپتال میں جمع ہوگئے اور ہنگامہ آرائی شروع کر دی تاہم بعد میں نوجوان کو علاج کی غرض سے ممبئی منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ دم توڑ گیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024