اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس منگل کو 781.33 پوائنٹ (3.34 فیصد ) گر کر 22605.41 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 55.74 پوائنٹ (3.33 فیصد) کمی کے ساتھ 1618.26 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 21.74 پوائنٹ (0.08 فیصد ) کمی کے ساتھ 26799.14 پوائنٹ رہا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024