امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 5 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ چین اور دیگر ملکوں میں کورونا وائرس کے باعث پیداواری و کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونے سے تیل کی طلب کم ہونا ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 2.96 ڈالر (5.1 فیصد ) گر کر 55.54 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.58 ڈالر (4.8 فیصد ) کمی کے ساتھ 50.80 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38