شام کے شہرادلب کے قصبے جبل الزاویہ میں شامی فوج کے حمایت یافتہ روس کے فضائی حملوں میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
انسانی حقوق کے بارے میں شام کے مبصرادارے کے مطابق شامی افواج نے ادلب کے جنوبی حصے کاقبضہ حاصل کرکے کئی قصبوں اوردیہات کاکنٹرول سنبھال لیاہے.