فطرت Feb 25, 2020 7:44 AM, February 25, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فطرت کو ذات ایزدی کے ساتھ وہی تعلق ہے جو کردار کو انسانی ذات کے ساتھ ہے۔ قرآن اسے اپنے خوبصورت انداز میں سنت اللہ (خدا کی عادت) کہتا ہے۔ (علامہ اقبال کے خطبہ ’’مذہبی مشاہدات کی فلسفیانہ جانچ‘‘ سے اقتباس) شیئر کریں: Share Tweet Google+