اداکار فاروق ضمیرکی پہلی برسی منائی گئی Feb 25, 2018 7:25 AM, February 25, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار فاروق ضمیر کی پہلی برسی گزشتہ روز منائی گئی۔ اس موقع پر ان کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ فاروق ضمیر نے ٹی وی، فلم اور تھیٹر پر بہت معیاری کام کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+