کرایہ داری قانون کی خلاف ورزی پر تین افراد کو جرمانے
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) مقامی عدالت نے کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے والے تین مجرموں کو پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے کرایہ داری آرڈیننس کیس کی سماعت کی ۔مجرموں کے خلاف تھانہ ٹبی سٹی اور تھانہ شفیق آباد میں کرایہ داری آرڈیننس کا مقدمہ درج تھا۔