برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9 روپے کلو اضافہ 229 روپے کلو ہو گیا Feb 25, 2018 5:00 AM, February 25, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9 روپے اضافہ ہو گیا ہے اور اس کا ریٹ 220 روپے سے بڑھ کر 229 روپے ہو گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+