ہائی کورٹ بار راولپنڈی کے انتخابات متعدد کیسوں کی سماعت ملتوی
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ہونے والے سالانہ انتخابات19۔ 2018ء کے موقع پر وکلاء کی ایک بڑی تعداد اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے ہائی کورٹ چلی گئی جس کے باعث ضلع کچہری میں متعدد کیسوں کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی کر دی گئی۔