کراچی: ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق
کراچی (صباح نیوز)کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والے ٹریفک حادثات کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلا حادثہ کراچی کے علاقے کالا پل چنیسر گوٹھ میں پیش آیا، جہاں تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
کراچی/ حادثات