ایف آئی اے نے خدمت خلق فا¶نڈیشن کے دفتر پر چھاپے کی اجازت طلب کر لی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کے کے ایف فنڈز سے 6 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے معاملے پر ایف آئی اے نے خدمت خلق فا¶نڈیشن کے دفتر پر چھاے اور ریکارڈ سیل کرنے کی اجازت طلب انسداد دہشت گردی عدالت سے مانگی ہے ایف آئی اے نے درخواست میں کہا ہے کہ کے کے ایف کی تلاشی کیلئے سرچ وارنٹس جاری کئے جائیں گے درخواست ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی جانب سے دائر کی گئی ہے درخواست میں کہا گیا ہے کہ رقم دہشت گردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں استعمال ہوئی بھتہ اور تاوان لیکر رقم کے کے ایف فنڈز میں جمع کروائی گئی۔
کے کے ایف