میانمار: ریاست رخائن میں 3 بم دھماکے، پولیس افسر زخمی Feb 25, 2018 4:04 AM, February 25, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ینگون (اے ایف پی) میانمار کی ریاست رخائن کے دارالحکومت میں 3 بم دھماکے ہوئے۔ ایک پولیس افسر زخمی ہو گیا۔ فوج کے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے سبب اس علاقے میں صورتحال پہلے ہی کشیدہ ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+