نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن متحد ہے،بلال لالی
اسلام آباد (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ پنجاب کے آئی ٹی سیکرٹری چوہدری بلال لالی نے کہاکہ جب سے نواز شریف کا مسلم لیگ ن کی صدارت کے خلاف فیصلہ آیا تب سے مخالف سیاسی جماعتیں م چہ میگوئیاں کر رہی ہیںکے مسلم لیگ ن تقسیم ہونے جا رہی ہے ،ہر طرح کی جماعتی تقسیم کی تردید کرتے ہوئے کہا جس جماعت میںچوہدری نثار جیسی قد آور شخصیات موجود ہو اس جماعت کے کارکن ہمیشہ کی طرح متحد ہیں۔