چوروں اور ڈاکوو¿ں کو نیب آسیب کی طرح لگتا ہے: دانش ملک
لاہور (پ ر) پاکستان اوورسیز کی ممتاز سماجی کارورباری شخصیت اور بینکار دانش ملک نے کہا ہے کہ چوروں اور ڈاکو¶ں کو نیب آسیب کی طرح لگتا ہے جس وقت نیب سندھ میں سرگرم تھا تو اس وقت پنجاب میں جشن منایا جا رہوا تھا اور جب نیب نے پنجاب کا رخ کیا تو اقتدار کے ایوانوں میں صف ماتم بچھ گئی ہے جعلی ہڑتال کا ماسٹر مائینڈ نیب حکام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتا کرپشن کیخلاف کلین اپ ناگزیر ہو گیا عوام اپنے آئینی اداروں کی پشت پر کھڑے ہیں۔