فیروزوالہ: یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاءخورونوش نایاب‘ صارفین کو مشکلات کا سامنا
فےروز والہ (نامہ نگار)تحصےل فےروز والہ ، مرےدکے ، شرقپوراور راوی پارک کے علاقے مےں بعض ےوٹےلٹی سٹوروں پر مختلف اشےاءخوردو نوش ناےاب ہو گئےں صارفےن کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے حکومت کی جانب سے سستی اشےاءخوردو نوش کی خرےد اےک خواب بن کر رہ گئی بعض سٹور وےرانی کے منظر پےش کرنے لگے حکومت کو آمدن کی بجائے خسارے کا سامنا حکومت فوری طور پر کاروائی کر کے سٹوروں پر اشےاءفراہم کرےں ۔