عمران اکثر کہتے وہ خود کو جلد وزیراعظم دیکھ رہے ہیں، ریحام
لندن (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ کپتان علم الاعداد پر بہت زیادہ یقین رکھتے ہیں۔ شادی کے وقت والدین کے نام پوچھے اور روحانی مشورہ لیا آپس میں جھگڑا ہوا تو عمران نے کہا کہ ناموں کے موازنے میں کوئی غلطی ہوگئی۔ ایک اور انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف بولنے پر دھمکیاں ملنے پر پاکستان چھوڑا۔ عمران اکثر کہتے تھے کہ وہ خود کو جلد وزیراعظم دیکھ رہے ہیں۔
ریحام