سینیٹ انتخابات میں مندی کا رجحان‘ ہارس ٹریڈنگ کے الزامات میں صداقت نہیں: سرفراز بگٹی
کوئٹہ (این این آئی) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں مندی کا رجحان ہے۔ سینٹ کے حوالے سے ہارس ٹریڈنگ کے الزامات میں صداقت نہیں۔ میرا ووٹ امانت ہے۔ جس سے زبان کی ہے ‘ اسی کو دوں گا۔ صوبے کی جیلوں میں ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے مریضوں کے اضافے سے متعلق کوئی رپورٹ نہیں آئی‘ تاہم اس پر غور کروں گا۔
سرفراز بگٹی