کراچی: رینجرز اور پولیس کا دفتر پر چھاپہ، دفنائی گئی لاش برآمد
کراچی(خصوصی رپورٹر)کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے راشد منہاس روڈ پر واقع دفتر میں چھاپہ مارا، ترجمان رینجرز کے مطابق اس مشترکہ کارروائی کے دوران دفتر کے کچن میں دفنائی گئی نوجوان اظفر امتیاز کی لاش برآمد کرلی گئی۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ چھاپے کے دوران اظفر کو قتل کرنے والا ملزم سید علی کوبھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
لاش برآمد