ایم کیو ایم پنجاب کی تنظیم نو ‘ شبیر قائمخا نی نے17 رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا
کراچی ( خصوصی رپو رٹر ) رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم کے رکن شبیر قائمخا نی نے جنرل ورکر ز اجلا س کے شر کاء سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ہم نے آج سے ایک بار پھر پور ے پنجا ب میں ایم کیو ایم پاکستان کو متحرک کر دیا ہے ۔ قبل ازیں انہو ں نے پنجا ب کی 17رکنی صوبائی تنظیمی کمیٹی کے نئے عہدیداران کے نا مو ں کا اعلا ن کیا اور نئے ذمہ داروں کو مبار کباد پیش کر تے ہو ئے کہا کہ اب ان پر بھا ری ذمہ داری ہے لہٰذا وہ اپنی ذمہ داریو ں کو پو را کر نے کے لئے عملی طور پر میدان میں نکل آئیں اور تحریک کے مشن کو تیزی سے آگے بڑھائیں ۔ایم کیو ایم پاکستان کی جا نب سے ایم کیو ایم پاکستان پنجا ب کے صدر چوہدری عابد گجر ہو نگے ، جبکہ سینئر نا ئب صدر میں چوہدری منیر احمد ، ندیم کھو کھر ، آغا جا ن ی ، عنصر بٹر ، الیا س خا ن ، طاہر میا ں ، سر فراز وٹو ، رحمت اللہ وڑائچ ،شہزاد عدنا ن جنر ل سیکر یٹری آصف بیگ ، نا ئب جنر ل سیکر یٹری جا وید اختر ، حا رث کا کڑ ، جوائنٹ سیکر یٹر یزراشد علی ، اعجا ز بلو چ ، فنا نس سیکر یٹری کریم ثاقب ، لعل حسین قریشی اور سیکر یٹری نشرو اشاعت عبدالرحمن رانا شامل ہیں ۔
شبیر قائم خانی