ہائیکورٹ: صنم جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست خارج

Dec 25, 2024

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست خارج کردی۔ جسٹس فاروق حیدر نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں