بانی پاکستان محمد قائد اعظم محمد علی جناح کے145 و یں یوم پیدائش پر ملک بھر میں تقریبات منعقد کی گئیں جبکہ سرکاری اور نجی سطح پر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقاریب اور سیمینارز کا اہتمام کیا گیا جس سے خطاب کے دوران مقررین نے بانی پاکستان کی ملک و ملت کیلئے گرانقدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ ریڈیو اور ٹی وی چینلز کے ذریعے خصوصی پروگرامز کے علاوہ قومی اخبارات نے خصوصی ایڈیشن شائع کئے ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024