وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قائداعظم کے یوم پیدائش پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بطور قوم پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا عزم کریں۔ ایک ایسی ریاست جس کی بنیاد انسانی وقار انصاف و قانون کی حکمرانی پر ہو۔نوجوان قائداعظم کو اپنا ماڈل بنائیں ۔ قائداعظم محمد علی جناح صادق اور امین تھے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ قائد کی 40 سالہ جدوجہد ذاتی مفاد نہیں بلکہ وہ برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ایسا وطن چاہتے تھے جس میں وہ آزاد زندگیاں بسر کرسکیں اور کوئی بھی دوسرے درجے کا شہری نہ ہو۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024