دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار اپنے مذہبی جوش و جذبہ سے منایا
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار اپنے مذہبی جوش و جذبہ سے منایا گرجا گھروں کو خوب سجایا گیا تھا اس موقع پر دعائیہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں مسیحی برادری نے کرسمس کے کیک کاٹے گئے ،مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اور ایک دوسرے کو کرسمس کی مبارکباد بھی دی اور اپنے اپنے گھروں میں "کرسمس ٹری "بھی بنائے ۔