بخاری کمرشل پر ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔کراچی میں بخاری کمرشل پر پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم سیف اللہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کو مددگار ون فائیو پر ہوائی فائرنگ کی اطلاع ملی تھی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر گرفتاری عمل میں لائی ۔ گرفتار ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت درخشاں تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024