چین میں اغوا کر لی جانے والی بس کی زد میں آکر پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ چین کے صوبہ فوجیان میں پیش آیا جہاں چاقو سے مسلح شخص نے ایک مسافر بس کو اغوا کر لیا۔یہ بس بعد ازاں سڑک کے کنارے پیدل چلنے والے افراد پر چڑھ گئی جس کے نتیجہ میں پانچ افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اغوا کار کا گرفتار کر لیا ہے جس سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024