Waqt News
Thursday | March 04, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں، کسی کو نہیں چھوڑوں گا،قوم کاپیسا واپس کرناہوگا: وزیراعظم عمران خان
  • کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید1900روپے کی کمی
  • کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کارجحان ,کے ایس ای100انڈیکس میں882.24پوائنٹس کی کمی
  • اسلام آباد: نیشنل یو نیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج(نمل)کے باہر دو طلبا گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق اور5زخمی ہو گئے
  • غریب عوام کی دولت لوٹ کر ان پیسوں سے سینٹ کی ایک سیٹ خرید کر اس پر جشن منانے والے مردہ ضمیر ہیں: مراد سعید

قائداعظم اور روحانیت

Dec 25, 2015 1:34 AM, December 25, 2015
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
قائداعظم اور روحانیت

تاریخ عالم اس بات کی گواہ ہے حق تعالیٰ جب کسی سے دین اسلام کی خدمت لینا چاہتا ہے تو اسے سب سے پہلے فہم و فراست سے مالا مال کرتا ہے۔ اس کی نظر میں وسعت اس کے نطق میں اثر و تاثیر اور عوام و خواص میں اس کے محبت و عزت، عظمت و قبولیت پیدا کر دیتا ہے۔ دشمنوں اور مخالفین کے دلون میں اس کی ہیبت بٹھا دیتا ہے اسی لیے جب ہندوستان میں ایک اسلامی مملکتکی داغ بیل ڈالنے کے لیے مغرب زدہ طبقے سے محمد علی جناح کو منتخب کیا گیا ان میں مندرجہ بالا تمام اوصاف پیدائشی طور پر موجود ہ تھے اور انہی کی بنا پر آپ نے پاکستان کی تاریخی جنگ بلا تیغ و تفنگ لڑ کر جیتی۔

سعودی عرب میں نورالریاض آرٹ پروگرام کا 18 مارچ سے آغاز

ہمارے قائد کی زندگی میںمومنانہ فضائل آپ میں بدرجہ اتم موجودتھے فکر و ولایت، امانت و دیانت، صداقت، شرافت، حیاداری ، صبر و تحمل، نگاہ بلندی، سخن دل نواز ی، جاں پُرسوزی، اعلیٰ حوصلگی، ہمت مرداں جیسی صفات محمد علی جناح کے کردار کا پرتو تھیں۔

عبدالرشید بٹلر کی زبانی سنیے :

’’قائداعظم گورنر ہائوس پشاور میں آئے تو رات دو بجے میں نے انہیں کافی پیش کی اس وقت سردار عبدالرب نشتر بابائے قوم سے ملاقات کے لیے گورنر ہائوس میں موجود تھے وہ ملاقات کر کے اڑھائی بجے کے لگ بھگ چلے گئے ہوں گے کہ سکیورٹی والوں نے مجھے طلب کر لیا کیونکہ قائداعظم کے کمرے میں جانے والا میں آخری سرکاری اہلکار تھا، سکیورٹی والوں نے مجھ سے پوچھا کہ اس وقت کہیں کوئی شخص تو نظر نہیں آیا کیو نکہ جس کمرے میں قائداعظم ٹھہرے تھے اس سے ٹھک ٹھک کی آوازیں آ رہی تھیں۔ چونکہ سرحد میں سرخ پوشوں کا زور تھا سکیورٹی والوں کو خدشہ ہوا کہ قائداعظم پر کو ئی حملہ نہ کیا جا رہا ہو۔ چنانچہ مجھے روشن دان میں سے جھانک کر قائداعظم کے بارے میں معلوم کرنے کا فرض سونپا گیا یہ سارا کام انتہائی رازداری سے ہو رہا تھا میں نے جونہی روشن دان سے اندر جھانکا تو دیکھا کہ قائداعظم فرش پر ٹہل رہے تھے۔ لکڑی کے فرش پر چلنے کی وجہ قائداعظم کے جوتوں کی آواز ٹھک ٹھک پیدا کر رہی تھی اور جب آواز رک جاتی تو وہ کمرے میںموجود انگیٹھی پر اپنی کہنیاں رکھ کر ایک کتاب سے کچھ پڑھتے اور پھر ٹہل کر اس پر غور کرتے اور روتے۔ میں نے یہ بات سکیورٹی والوں کو بتا دی جنہوں نے بتایا کہ بابائے قوم کے کمرے میں انگریزی زبان کا ترجمے والا قرآن مجید کا نسخہ رکھا ہوا ہے، اس پر میں سمجھ گیا کہ قائداعظم ایک یا دو آیات پڑھ کر ان کا ترجمہ پڑھنے کے بعد کمرے میں ٹہل ٹہل کر معانی و مطالب پر غور کرنے سے ان کی آنکھیں اشک بار ہو جاتیں۔‘‘ قائداعظم کے ایک خط کا حوالہ دینا مناسب سمجھوں گی۔ پیر سید جماعت علی شاہ صاحب نے اپنے نامور خلیفہ حضرت بخشی مصطفیٰ علی خان کے ہاتھ قائداعظم کو ایک نادر قلمی نسخہ قرآن مجید، مدینہ منورہ کی ایک جائے نماز، ایک تسبیح، آب زمزم اور دیگر اشیاء روانہ فرمائیں یہ تحائف موصول ہونے پر قائداعظم نے سلام و دعا کے بعد یہ جواب لکھا : ’’جب آپ جیسے بزرگوں کی دعا میرے شامل حال ہے تو میں اپنے مقصد میں ابھی سے کامیاب ہوں اور آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ میری راہ میں کتنی ہی تکلیفیں کیوں نہ آئیں میں اپنے مقصد سے کبھی پیچھے نہ ہٹوں گا۔‘‘ آپ نے’’قرآن مجید اس لیے عنایت فرمایا کہ میں مسلمانوں کا لیڈر ہوں جب تک قرآن شریف اور دین کا علم نہ ہوں کیا قیادت کر سکتا ہوں میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں قرآن شریف پڑھوں گا انگریزی ترجمے میں نے منگوا لیے ہیں ایسے عالم کی تلاش میں ہوں جو مجھے انگریزی میںتعلیم دے سکے، جائے نماز آپ نے اس لیے عطا کی ہے کہ جب میں اللہ کا حکم مانوں گا تو مخلوق میرا حکم مانے گی، میں وعدہ کرتا ہوں کہ باقاعدگی سے نماز پنجگانہ ادا کروں گا۔ تسبیح آپ نے اس لیے ارسال کی ہے کہ میں اس پر درود پاک پڑھا کروں جو شخص اپنے پیغمبر حضرت محمدؐ کی رحمت طلب کرتا ہے اس پر اللہ تعالیٰ کی رحمت نازل ہوتی ہے میں اس ارشاد کی تعمیل کروں گا۔‘‘

پی ایس ایل 6، مزید 3 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت

جب قائداعظم کا یہ مکتوب پیر جماعت علی شاہ کو پڑھ کر سنایا گیا تو آپ بہت خوش ہوئے اور فرمایا ’’میں حیدر آباد دکن میں بیٹھا ہوا ہوں اور جناح صاحب بمبئی میں ہیں اتنی بعدِ مسافت پر ان کو میرے مافی الضمیر کی کیسے خبر ہو گی۔ بے شک جناح صاحب تو ولی اللہ ہیںکہ انہوں نے میرے دل کی بات جان لی۔‘‘

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

قیصر نورین خان

قیصر نورین خان


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • جنوبی افریقہ اور قومی اسکواڈ ٹی 20 میچز کے لیے لاہور پہنچ گئے

    Feb 09, 2021 | 11:17
  • لاہور آرٹس کونسل الحمراءمیں بابائے قوم قائداعظم محمد علی ...

    Dec 25, 2020 | 19:34
  • واپڈا اور ایس ایس جی سی نے نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ...

    Dec 18, 2020 | 18:03
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں، کسی کو نہیں ...

    Mar 04, 2021 | 22:21
  • کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ...

    Mar 04, 2021 | 22:06
  • کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کارجحان ,کے ایس ای100انڈیکس ...

    Mar 04, 2021 | 21:56
  • اسلام آباد: نیشنل یو نیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج(نمل)کے باہر دو ...

    Mar 04, 2021 | 21:43
  • غریب عوام کی دولت لوٹ کر ان پیسوں سے سینٹ کی ایک سیٹ خرید کر ...

    Mar 04, 2021 | 21:15
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • 1

    پاکستان چین لازوال دوستی کے 70 سال پورے ہونے پر دفاتر خارجہ میں مشترکہ جشن

  • 2

    آرمی چیف کا امن و ترقی کیلئے  متحد رہنے کی ضرورت پر زور 

  • 3

    سندھ اسمبلی میں تشدد اور لڑائی مارکٹائی 

  • 4

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 5

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 1

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 2

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 3

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 4

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 5

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سینئر ایڈیٹرمجیب شامی کا سیمینار سے خطاب

    Mar 04, 2021
  • بھارت، انتہا پسندی کی آگ الاؤ میں 

    Mar 04, 2021
  • فیٹف کا اجلاس ۔ ’’پاکستان گرے لسٹ میں برقرار ‘‘

    Mar 04, 2021
  • سینٹ‘ سینیٹرزاور سینٹ الیکشن

    Mar 04, 2021
  • تین نکات مکمل کرنے کی ایک اور مہلت 

    Mar 04, 2021
  •  خوشحال پاکستان کے دوست کسان بے حد پریشان  

    Mar 04, 2021
  • بہاولپور میں جماعت اسلامی کا جلسہ عام 

    Mar 04, 2021
  • گوہرِ نایاب … مجید نظامی 

    Mar 04, 2021
  • ہمیں اپنا کردار بدلنا ہوگا

    Mar 04, 2021
  • گھاٹے کا سودا

    Mar 04, 2021
  • 1

    اللہ کاگھر دیکھنے کی آرزو ہے 

  • 2

      الاٹیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا مطالبہ

  • 3

    نظامِ زر کر دو دفن

  • 4

    انٹرنیشل مانیٹرینگ فنڈ

  • 5

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 2

    معاف کرنے کی عادت

  • 3

    حکمت 

  • 4

    محافظ فرشتے

  • 5

    الکتاب (۶)

  • 1

    یقین

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منفرد انداز

  • 4

    صبروتحمل

  • 5

    سلامتی

  • 1

    حیات

  • 2

    سائنس 

  • 3

    دل آویز

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    سحر

منتخب
  • 1

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 2

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 3

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 4

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    چوہوں کی طرح حکومت نہیں کرسکتا،جس کو اعتماد نہیں،سامنے آکراظہار کرے: عمران خان

  • 2

    الیکشن کمیشن نےوزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا

  • 3

    ڈین کرسٹین پی ایس ایل سے دستبردار 

  • 4

    بھارت ،بیٹی کا سر تن سے جدا کرکے لئے پھرنے والا باپ گرفتار

  • 5

    تحریک انصاف نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزدکردیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group