بھارتی نیوی کا جہاز ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا‘5 اہلکار زخمی
رتناگری (اے این این‘ نوائے وقت رپورٹ) بھارتی نیوی کا جہاز ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا۔ 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رتناگری کے علاقے میں بھارتی نیوی کا جہاز ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا۔