لاہور (خبر نگار خصوصی) ممتاز صنعتکار محمد طارق شفیع وفاق ہائے ایوان کی صنعت وتجارت کے بلامقابلہ نائب صدر منتخب قرار پائے ہیں حاجی طارق شفیع نائب صدر منتخب ہونے کی خبر سننے کے فوری بعد سعودی عرب روانہ ہو گئے جہاں وہ عمرہ ادا کریں گے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024