رانا اعجاز نون کی غلہ منڈی شجاع آبادآمد‘ نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد پیش
شجاع آباد (سٹی رپورٹر)ایم پی اے رانا اعجاز احمد نون کی غلہ منڈی شجاع آباد آمد بلا مقابلہ منتخب ہونے والے صدر حاجی محمد اختر قریشی جنرل سیکرٹری شبیر سیال بڈو کو مبارکباد پیش کی اس موقع پر چیئرمین قیصر پور میر عادل جمشید اظہر خان جویئہ ذوالفقار بھٹی جاوید گڈو خواجہ شکیل الرحمٰن ستار شاہ شیخ فیصل قریشی منظورِ قریشی احمد حسن قریشی یعقوب قریشی شیخ سرفراز ملک عامر سہیل حاجی سلیم قریشی کامران قریشی بھی موجود تھے اس موقع پر رانا اعجاز احمد نون نے کہا کہ حاجی محمد اختر قریشی کا مسلسل ساتویں بار صدر منتخب ہونا تاجر برادری کے اعتماد کا ثبوت ہے ۔