امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے متاثرہ افرادکے پلازما سے علاج کی منظوری سے وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے سہ پہر کو نرخ 0.5 فیصد گر کر 1929.12 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1939.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024