شجرکاری مہم میں سیاسی شخصیات شریک
کراچی (اسٹاف رپورٹر)شجر کاری مہم کے دوران اکادمی ادبیات پاکستان کراچی کے آفس میں پروفیسر مسیح الدین احمد پارک میں محترمہ راحیلہ ٹوانہ سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ، قادر بخش سومرو ریذیڈنٹ ڈائریکٹر ادبیات اور بڑی تعداد میں خواتین و حضرات ادیبوں اور شاعروں نے شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے بڑی تعدا میں پودے لگائے۔