مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی کا یکجہتی کشمیر سیمینار آج ہوگا‘اعلامیہ
کراچی(سٹی نیوز)مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی (پاکستان )سندھ کے صوبائی صدر علامہ مرتضیٰ خان رحمانی کی جانب سے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے سلسلے میں ان کی رہائشگاہ ایف بی ایریا بلاک 22پاک مدینہ کالونی میں یکجہتی کشمیر سیمینار آج منعقد ہوگا۔