تربیلا اور منگلامیںپانی کی سطح انتہائی بلند، چشمہ 647.90 فٹ، زخیرہ دو فٹ جگہ باقی رہ گئی
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد134300کیوسک اور اخرج 133600کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد26400 کیوسک اور اخراج26400 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد30800کیوسک اور اخراج15000کیوسک، دریائے چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد47200 کیوسک اور اخراج 19100کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد165400کیوسک اور اخراج 157400کیوسک،چشمہ آمد174400کیوسک اوراخراج 160000کیوسک، تونسہ آمد169600کیوسک اور اخراج157400کیوسک، پنجند آمد77500 کیوسک، اور اخراج 60900کیوسک،گدو آمد 274200کیوسک اور اخراج 241200کیوسک، سکھر آمد328400کیوسک اور اخراج266200کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد186800کیوسک اوراخراج148600کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1550.00فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 6.049 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1216.80فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.457 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 647.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.223ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔