حسیب حمید کو ریلیز کرنے کا اعلان Aug 25, 2019 11:53 AM, August 25, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن (یواین پی) لنکا شائر نے انگلش بیٹسمین حسیب حمید کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ انہیں متعلقہ حکام نے آگاہ کردیا ہے کہ وہ معاہدہ ختم ہونے کے بعد سیزن کے اختتام پر دیگر کلبوں میں شمولیت کیلئے بات چیت کرسکتے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+