نزیر احمد معطل ، انسپکٹر ندیم الحسن نئے ایس ایچ او کہوٹہ تعینات
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس میں احتساب کا عمل جاری رکھتے ہوئے عیدالاضحیٰ کے موقع پر کالعدم تنظیموں کے قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کی شکایت اور ڈکیتی کی وارداتوں کے ٹریس نہ ہونے پر سی پی او فیصل رانا نے تھانہ کہوٹہ کے ایس ایچ او نزیر احمد کو معطل کردیا انسپکٹر ندیم الحسن کو نیا ایس ایچ او تعینات کردیا گیا جبکہ ڈکیتی کی واردات پر ایس ایچ او وارث خان محمد خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔چرس، شراب، اسلحہ، روند برآمد، 14ملزمان کو گرفتار کر لیاگیا