علامہ عنایت اللہ المشرقی کایوم ولادت ،آج پریس کلب راولپنڈی میںتقریب ہو گی
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)آج 25اگست بروز اتوار پریس کلب راولپنڈی میںتین بجے بعد دوپہر خاکسار تحریک کے بانی علامہ عنایت اللہ المشرقی کے ایک سو اکتیسویںیوم ولادت سے متعلق تقریب منعقد ہو گی، جہاں مقررین انہیں قومی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرینگے ۔