جاپان میں خلائی نگرانی کے نئے یونٹ کے قیام کا منصوبہ Aug 25, 2019 8:33 AM, August 25, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ اس نے فضائی سیلف ڈیفنس فورس میں خلائی نگرانی کے ایک نئے یونٹ کے قیام کے لیے حکومت سے بجٹ مختص کرنے کی درخواست کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+