چین میں شدید قحط سالی‘ ہنگامی حالت کا اعلان
بیچنگ(آئی این پی/ شنہوا)حکام کے مطابق مغربی چلی میں سال2010 کے بعد شدید قحط سالی آئی ہے اور حکومت نے ملک میں زرعی ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے ،چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق حکومتی اقدام کامقصد ملک میں خشک سالی و قحط سالی کو روکناہے ،قحط سالی و خشک سالی سے بہت سے علاقے جہاں پر فصلیں اور زرعی اجناس اگائے جائے جاتے تھے متاثر ہوئے ہیں ،پانی کی کمی کی وجہ سے علاقے میں کاپرکی صنعت بھی مسائل سے دوچار ہیں،ماہرین کا کہناہے کہ ملک میں موجودہ صورتحال کی ذمہ دارماحولیاتی تبدیلی ہے ۔