اپوزیشن اتحاد کی کُل جماعتی کانفرنس آج مری میں ہوگی

Aug 25, 2018 | 12:28

ویب ڈیسک

  اپوزیشن اتحاد کی کُل جماعتی کانفرنس آج مری میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ، متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے)، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)، پختونخواہ میپ، نیشنل پارٹی، قومی وطن پارٹی اور پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنما شریک ہوں گے۔

 

مزیدخبریں