گوجرانوالہ: مال گاڑی کی ٹکر سے ریلوے پھاٹک ٹوٹ گیا
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) مال گاڑی کی ٹکر سے ریلوے پھاٹک ٹوٹ گیا۔ ریلوے حکام نے انکوائری شروع کردی۔ پائلٹ ٹرین لاہور سے راولپنڈی جارہی تھی کہ شیرانوالہ باغ کے قریب مال گاڑی پھاٹک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پھاٹک ٹوٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق گیٹ کیپر کا کہنا ہے کہ سگنل ڈاﺅن نہ ہونے کے باوجود ڈرائیور نے ٹرین نہیں روکی جس کی وجہ سے حادثہ ہوا۔
ریلوے پھاٹک