امریکہ نے افغانستان میں ایک کھرب ڈالر ضائع کر کے لاکھوں لوگ مروا دئیے: تاجر
لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری (فاو¿نڈرز گروپ) کے قائم مقام چےئرمےن طارق حمےد، سابق صدور بشےر اے بخش، اشرف، فاروق افتخار، شاہد حسن شےخ اور شےخ محمد آصف نے پاک آرمی کو خراج تحسےن پےش کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف پاک آرمی نے بہت قربانےاں دی ہے اور دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کےا ہے۔ دہشتگردی کے سدباب کےلئے پاکستان کی قربانےاں تسلےم کئے بغےر آگے نہےں بڑھا جا سکتا۔پاکستان دہشتگردوں کی پناہ گاہےں نہےں ہے۔ افغانستان کو مستحکم کرنے کے لئے پاکستان پر ”ڈومور“ کا دباو¿ ڈالنا پرےشان کن اور ماےوس کن ہے۔ ےک کھرب ڈالر افغانستان مےں ضائع کئے اور لاکھوں لوگوں کو مرواےا، افغانستان کے 40 فےصد حصے پر طالبان کا قبضہ ہے، اپنی ناکامی کو چھپانے کےلئے پاکستان پر دباو¿ ڈالا جا رہا ہے۔