لاہور ائرپورٹ پر مزید 23 پروازیں منسوخ ، متعدد تاخیر کا شکار
لاہور(خبر نگار)لاہور ائیر پورٹ پرپروازوں کی تاخیر اور منسوخی کا سلسلہ رک نہیں سکا۔گذشتہ روز 23 پروازیں منسوخ اور درجن سے زائد تاخیر کا شکار ہوئیں۔ جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔